• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کے معطل کرکٹر عمید آصف کا کہنا ہے کہ اپنے کئے پر افسوس ہے اس پر کوئی جواز پیش نہیں کرنا چاہتا، افسوس ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل سکا۔

سوشل میڈیا بیا ن میں انہوں نے کہا کہ زلمی کی تمام انتظامیہ سے معذرت کرتا ہوں۔

تازہ ترین