• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ،انٹر بینک میں 65 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 1.10روپے سستا ہو گیا ، جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 65 پیسے کی کمی سے 158.25 روپے سے کم ہو کر 157.60روپے اور قیمت فروخت 158.35روپے سے کم ہو کر 157.70روپے ہو گئی۔

تازہ ترین