• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے شہر شکار پور میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے 2 افراد کو قتل کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قبائلی تنازع کا شاخسانہ ہے۔

شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب فائرنگ سے 2 افراد قتل کر دیئے گئے، مقتولین کی شناخت حضور بخش اوڈھو اور اویس اوڈھو کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش میں فائرنگ قبائلی تنازع کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔

پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاشیں اسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین