صوابی میں جوڈیشل کمپلیکس میں بدبخت بیٹے نے ماں پر فائرنگ کردی، بدقسمت ماں اپنے ہی بیٹے کے ہاتھوں جان سے چلی گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے لڑکے کی ماں جاں بحق ہوگئی، جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون دارلامان سے پیشی کے لئے آئی تھی، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔