• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کبڈی کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل کبڈی کھلاڑی عابد پربانہ انتقال کر گئے انہیں اتوار کو سمندری کے قریب ان کے گائوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ کے انتقال پر پاکستان کبڈی فیڈریشن نے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ عابد پربانہ نے ایشین گیمز اور سائوتھ ایشین گیمز سمیت کئی انٹر نیشنل ایونٹس میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

تازہ ترین