• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی ﷲ والا ٹاؤن میں 4 منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑگئیں

کراچی کے علاقے کورنگی ﷲ والا ٹاؤن میں چار منزلہ عمارت میں دراڑیں پڑگئیں۔ عمارت کو رہائشیوں سے خالی کروا کر سیل کر دیا گیا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق عمارت دو سال قبل 94 گز کے پلاٹ پر بنائی تھی۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ کے آغاز میں کراچی کے علاقے رضویہ گلبہار میں عمارت گرگئی تھی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

تازہ ترین