• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، سوتیلی ماں نے دو بچوں کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا

لاہور، سوتیلی ماں نے 2 بچے کرنٹ لگا کر مار دیے


لاہور کے علاقے رائے ونڈ میں مبینہ طور پر سوتیلی ماں نے دو معصوم بچوں کو کرنٹ لگا کر مار ڈالا جبکہ وہ اپنا ایک سال کا بیٹا لے کر فرار ہوگئی۔

پولیس کے مطابق باپ اپنے بچوں کو اسکول میں پڑھانا چاہتا تھا، سوتیلی ماں کو فکر تھی کہ بچے اسکول گئے تو گھر کا کام کون کرے گا؟۔

مقامی عدالت نے سوتیلی ماں کی جولائی کے پہلے ہفتے تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ملزمہ کو تفتیش میں پولیس سے تعاون کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

تازہ ترین