• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ایگزیکٹو مجسٹریسی نظام کی بحالی کیس،سندھ حکومت سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) عدالت عظمیٰ نے ایگزیکٹو مجسٹریسی نظام کی بحالی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت کے دوران سندھ حکومت سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے منگل کے روز کیس کی سماعت کی تو جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ حکومت کی جانب سے رپورٹ نہ آنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پنجاب حکومت نے بھی تحریری جواب نہیں دیا ہے ،جس پر ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے موقف اپنایا کہ پنجاب حکومت اٹارنی جنرل آفس کے جواب کی تائید کرتی ہے۔

تازہ ترین