• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری انڈر16 فٹ بال لیگ کی اختتامی تقریب ہفتہ7 مئی کو پیپلز فٹ بال اسٹیڈیم میں ہوگی۔ اس موقع پر ہونے والے فائنل میں صدیق سنگار اور امام بخش ساجدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔   
تازہ ترین