افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہاہے کہ طالبان نے نیٹو امریکی انخلا کے بعد شمالی افغانستان میں کنٹرول لینے کا آغاز کیا ہے۔
منصور احمد خان نے کہا کہ اگر فوجی حل کی کوشش کی جائے گی توخانہ جنگی میں اضافہ ہوگا۔
پاکستانی سفیر نے کہا کہ پاکستان کے افغانستان میں کوئی فیورٹس نہیں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہی پیغام طالبان کو بھی ہے کہ تمام افغان لیڈرز کو مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیے۔