• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار


کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

وادی زیارت میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس سےخنکی میں اضافہ ہوگیا۔

کوہلو اور ژوب میں بارش سے ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔

کوہلو کے علاقے ماوند میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے ایک خاتون جاں بحق ہوگئی۔

تازہ ترین