• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: جعلی چیک دینے پر مقدمہ درج

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) جعلی  چیک دینے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے عاصم کو 4 لاکھ روپے کا جعلی  چیک دینے پر اویس اسلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین