جب تک معافی نہیں مانگتے، نہیں چھوڑیں گے، سلمان خان کو بشنوئی گینگ کی پھر دھمکی
بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف پر ممبئی کے علاقے جوہو میں اتوار کو فائرنگ کے واقعے کے ایک روز بعد گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک ساتھی نے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وہ معافی نہیں مانگیں گے، گینگ انہیں نہیں چھوڑے گا۔