• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنگ نظری اور عدم برداشت ہمیں لے ڈوبے گی، خواجہ آصف


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تنگ نظری اور عدم برداشت ہمیں لے ڈوبے گی۔ 

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتاب ضبط کرنے کے معاملے پر اپنے بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنا نکتہ نظر مسلط کرنے کے لیے اپنی تاریخ مسخ کرنے سے دریغ نہیں کیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری درس گاہوں میں پڑھائی جانے والی کتابیں گواہی ہیں، ماضی میں مخصوص ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ہم شناخت بھی کھو بیٹھے ہیں۔

تازہ ترین