• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہ آفریدی قومی ٹیم پر ہونے والی تنقید کے بعد ٹیم کے حق میں سامنے آگئے۔ 

قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔

انھوں نے کہا کہ مشکل وقت میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھانا چاہیے، پاکستان ٹیم میدان میں لڑ کر ہاری ہے۔

شاہد آفریدی نے یہ بھی کہا کہ موجودہ کرکٹ میں اٹیک ہی آپ کی دفاعی صلاحیت ہے۔

تازہ ترین