• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ازبکستان تاشقند سے گوادر تک ٹرین سروس کا خواہش مند ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی افغانستان میں امن کیلئے کوششیں جاری ہیں جو جلد بار آور ثابت ہوں گی۔ازبکستان تاشقند سے گوادر تک ٹرین سروس کا خواہش مند ہے،جمعہ کو علاقائی روابط کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ علاقائی روابط کانفرنس میں 60 سے زائد ممالک شرکت کر رہے ہیں، اس کانفرنس میں علاقائی روابط اور معاشی سرگرمیوں کے حوالے سے گفتگو ہوگی۔

تازہ ترین