• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معیار تعلیم کی بہتری کیلئے یکساں نصاب پرتوجہ دی جارہی ہے، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹرسے) ایک قوم ایک نصاب کو عملی شکل دینے کے لئے تمام اقدامات مکمل کئے جا چکے ہیں۔ اس سلسلے میں پہلی بارصوبائی سطح پر آن لائن ٹیچر ٹریننگ کی گئی۔ٹر یننگ کے لئے لا ئسنس لئے گئے تھے جن میں سے 3لاکھ ٹیچر ر جسٹر ہو چکے ہیں۔ان خیا لات کا اظہارکمشنر را ولپنڈی ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے کمشنر آفس میں محکمہ تعلیم کے حو الے سے جا ئزہ اجلاس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور اسے جد ید تقا ضوں سے ہم آہنگ ر کھنے کے لئے جہاں ایک جیسے سلییبس پر تو جہ دی جا رہی ہے وہی ٹیچر ٹر یننگ کے ذ ر یعے اسا تذ ہ کو روا یتی طر یقوں سے ہٹ کر تخلیقی انداز میں تعلیم عام کر نے کی تر بیت بھی و قتا فوقتا دی جا تی ہیں کیو نکہ ہمارے مستقبل کے معماروں کی تر بیت ان کے ہا تھ میں ہے۔ایسے میں اسا تذہ کو جد ید طر یقوں سے ہم آ ہنگ کر نے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔کمشنر نے کہا کہ ایک جیسے نصاب را ئج کر نے کے ساتھ ساتھ معیار تعلیم کو بلند کر کے ہم تر قی یا فتہ مما لک کی صف میں شا مل ہو سکتے ہیں ۔
تازہ ترین