• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ 1 لاکھ 9 ہزار 700 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 50 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 7 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 813 ڈالر فی اونس ہے۔

تازہ ترین