کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین والی بال چیمپئن شپ کی تیاری کے لئے قومی ٹیم کے کیمپ کا پہلا مرحلہ لاہور میں ختم ہوگیا۔ پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اورا سکلز پر توجہ دی گئی ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود گیارہ فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان کے مطابق ہم نے ایران پر فضائی برتری حاصل کر لی ہے
رپورٹ کے مطابق ضلعی ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں کیتھ لیبز قائم کیں اور سہولیات میں اضافہ کیا
جیو نیوز سے گفت گو میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ دوسرا سال ہے کہ پنجاب میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا آڈیٹرز کو دینےکی اجازت دے دی۔
رکنِ پیپلزپارٹی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ سولر کی درآمد پر 18 فیصد ڈیوٹی کو تسلیم نہیں کریں گے۔
مریم نواز نے صوبائی کابینہ کے 27 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائی پائی عوام کی امانت ہے
بھارتی حمایت یافتہ خوارجیوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ کا مجموعی حجم 5335 ارب روپے ہے۔
سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے بہترین انداز میں وفد کی قیادت کی۔
جدہ سے لکھنؤ جانے والی سعودی ایئر لائن کی پرواز میں تکنیکی خرابی، پائلٹ نے پرواز کامیابی سے لکھنؤ ایئرپورٹ پر لینڈ کروادی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید نے مداحوں کو خوشخبری سنا دی۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔
اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔
پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی واشنگٹن آمد کے موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے ان کا خیر مقدم کیا۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ چین ایران اسرائیلی جنگ کے پیش نظر صورتِ حال پُرامن کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے کا خواہاں ہے