پشاور(نمائندہ جنگ) پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل بینچ نے نیب کے ہاتھوں گرفتار مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی ،سابق ڈویژنل فارسٹ آفیسر موسیٰ خان بلوچ کی ضمانت پر رہائی کے احکامات جاری کر دیئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت نے نیا مذموم فوجی منصوبہ ’آپریشن مہادیو‘ شروع کر دیا۔
پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا کہ چند برس قبل انہیں جنات دکھائی دیتے تھے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے رواں سال مون سون کے کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصان کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
ترکیے کے جنگلات میں آگ پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا غیر مشروط جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جس سال میں وزیر تھا اس پروگرام کے لیے 5 ارب نہیں 20 ارب روپے رکھے گئے تھے، میرے بعد اسحاق ڈار اور محمد اورنگزیب نے مسلسل پیسے بڑھائے۔
ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ انسانی بڑی آنت (colon) میں موجود خاص بیکٹیریا اور خلیے (cells) دماغ کو براہِ راست سگنل بھیج سکتے ہیں، جو یہ بتاتے ہیں کہ جسم کو مزید خوراک کی ضرورت نہیں، یوں بھوک کم ہوجاتی ہے۔
کپتان بین اسٹوکس نے ڈرا ہوتے ہوئے میچ کو جلدی ختم کرنے کے لیے بھارتی کھلاڑیوں کو ہینڈ شیک کی آفر کی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی ڈیجیٹائزیشن اور کیش لیس اکانومی کیلئے تمام صوبائی حکومتیں تعاون کریں۔
پاکستانی سابق رکنِ قومی اسمبلی، ٹی وی کی معروف شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ اداکاری کے میدان میں میرا کوئی رہنما نہیں رہا میں نے اداکاری خود سیکھی ہے۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری کی شوگر ملز ہیں ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں، چینی کی ذخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے۔
ایکواڈور کےساحلی علاقے میں منشیات اسمگلنگ گروپوں کے درمیان ہونے والے تصام میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما، سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بھارتی سابق وزیرِ داخلہ چدم برم نے مودی حکومت کو آئینہ دکھا دیا۔
آئی فون 17 پرو ماڈلز میں ٹائٹینیم کی جگہ ایلومینیم فریم متعارف کرایا جائے گا
مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔