• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: کالعدم تنظیموں کے 3 دہشت گرد گرفتار

پشاورسے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے 3 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی نے پشاور میں پخہ غلام چوک کے قریب کارروائی کی۔

کارروائی میں 2 کالعدم تنظیموں کے 3 دہشت گرد گرفتار ہوئے ہیں، جن سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلیے گئے۔

محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق بی ڈی یو نے موقع پر ہی دستی بم ناکارہ بنادیے۔

تازہ ترین