• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ رشید نے عیدالاضحی پر قربانی کیلئے 3 اونٹ خرید لئے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے عیدالاضحی پر قربانی کیلئے 3اونٹ خرید لئے،وفاقی وزیر داخلہ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے قربانی کے جانور اسلام آباد کی مویشی منڈی سے خریدے،انہوں نے بیوپاریوں کے ساتھ خوب بھائو تا کیا اور بالا آخر پانچ لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں قربانی کے لئے تین اونٹ خرید لئے۔

تازہ ترین