• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رہنما جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ


جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود نے عبدالرشید ترابی کی رکنیت منسوخ کر دی۔

جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر خالد محمود کے مطابق عبدالرشید ترابی کی رکنیت کی منسوخی کا فیصلہ مشاورت سے کیا گیا ہے۔

جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے رہنما عبدالرشید ترابی نے پی ٹی آئی امیدوار تنویر الیاس کے حق میں الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا۔

تازہ ترین