• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے غریب ملکوں کو رعایتی قرضے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ کم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، اس سپورٹ کا مقصد کورونا سے نمٹنا اور معاشی بحالی میں مدد دینا ہے۔

عالمی ادارے نے کہا کہ اب ایمرجنسی فنڈز کے بجائے طویل مدتی قرضے دیئے جائیں گے، قرضوں کی عمومی حد سے 45 فیصد زیادہ قرضے دیئے جائیں گے۔

تازہ ترین