• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت :کنویں سے 15 چھوٹے کوبرا سانپ برآمد


بھارت میں ایک کنویں سے 15 چھوٹے کوبرا سانپوں کو ریسکیو کرنے کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گیا۔

بھارت میںایک خاتون نے کنویں میں کچھ سانپ دیکھنے کے بعد ریسکیو اداروں کو  مطلع کیا جس کے بعد جب کنویں سے سانپوں کو نکالا گیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایک دو نہیں بلکہ 15 چھوٹے کوبرا سانپ تھے۔

محکمہ جنگلات کے حکام کے مطابق یہ ایک ماہ کے دوران دوسرا واقعہ ہے۔

تازہ ترین