• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی جمعیت عوام برطانیہ کے زیر انتظام حق چار یار کانفرنس آج ہوگی

بریڈفورڈ (محمد رجاسب مغل) سنی جمعیت عوام برطانیہ کے زیر انتظام بارہویں حق چار یار سالانہ کانفرنس بسلسلہ یوم شہادت سیدنا حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ 24جولائی بروز ہفتہ فاطمیہ کالج بریڈ فورڈ میں منعقد ہو گی ۔پیر سید عرفان شاہ مشہدی کی زیر صدارت میں ہونے والی اس کانفرنس میں برطانیہ بھر سے علماء کے خطابات ہوں گے ۔
تازہ ترین