• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی،ٹوکیو ( اسٹاف رپورٹر/ جنگ نیوز) اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا۔ مردوں کے فٹبال ایونٹ میں برازیل نے جرمنی ، آسٹریلیا نے ارجنٹینا، میکسیکیو نے فرانس کو شکست دی۔ خواتین فٹبال میں برطانیہ نے چلی ،برازیل نے چین ، سوئیڈن نے امریکا،ہالینڈ نے نمبیا ، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرایا۔ جاپان اور کینیڈا کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا۔ گھڑ سواری اور روئنگ کے بھی کوالیفائی رائونڈ شروع ہوگئے۔

تازہ ترین