رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی جگہ سے موٹرسائیکل کے پرزے، بارودی مواد اور آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں پھنسے برطانوی ایف-35 طیارے کو کھول کر برطانیہ بھیجنے پر غور کیا جانے لگا۔
ایاز صادق نے کہا کہ وزیر اعظم بے شک میری تنخواہ نہ بڑھائیں، اپنی تنخواہ کا معاملہ وزیر اعظم پر چھوڑ دیا
محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہم نہیں چاہتے تھے بھارت کی شہری آبادی پر حملہ کریں مگر پاکستان نے جب بھارت کی طرف میزائل فائر کیے ان میں ایک میزائل میں فائر کرتے وقت فرق آگیا
اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا فنڈ نہ ملنے کا الزام بھی بے بنیاد ہے
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی فرانسسکا البانیز نے غزہ صورتحال کو قیامت خیز قرار دے دیا۔
پولیس کے مطابق نسوار چوری کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کی جارحیت کا بھر پور اور مؤثر جواب دیا اور سرخرو ہوا۔
ڈیاگو جوتا گزشتہ ماہ یوئیفا نیشنز لیگ کا فائنل جیتنے والی پرتگال کی ٹیم میں شامل تھے۔
سعودی عرب نے قابض اسرائیلی حکام کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خود مختاری کے نفاذ کا مطالبہ عالمی قراردادوں کے منافی ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے 34 سال پرانے قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے قیدی کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز اسرائیلی فضائی حملوں میں ڈائیریکٹر انڈونیشین اسپتال مروان ال سلطان، ان کی اہلیہ، بچوں سمیت 111 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گورنر کے پی کونسلر کی سیٹ بھی جیت نہیں سکتے۔
سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ظہران ممدانی نے کہا کہ صدر ٹرمپ مجھے گرفتار کرنے، ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دی ہیں۔