• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں کورونا کے 34 نئے کیسز

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیسز سامنے آنےکے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 29074 اور شرح 5.50 فیصد ہوگئی ۔ ترجمان محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی، ہفتہ کو 599 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے۔
تازہ ترین