• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتھلیٹس گرمی سے پریشان، آج جاپان میں طوفان کی پیشگوئی

کراچی/ ٹوکیو ( اسٹاف رپورٹر/ جنگ نیوز) اولمپکس میں شریک اتھلیٹس گرمی کی وجہ سے سخت مشکلات سے دوچار ہیں، ٹوکیو میں درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی بڑھ گیا ہے۔ لیکن دوسری جانب ایک اور بری خبر منتظمین کیلئے پریشانی کا سبب بن رہی ہے۔ پیر کو جاپان میں طوفان کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جس کے بعد کشتی رانی کے ایونٹس کو ری شیڈول کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین