پرنسس ڈیانا کو نیٹ فلکس پر خراجِ تحسین پیش کرنے پر شہزادہ ولیم کی میگھن مارکل سے جھڑپ
شہزادی ڈیانا کی وفات کو 30 سال مکمل ہونے پر ممکنہ نیٹ فلکس منصوبے نے شاہی خاندان میں ایک بار پھر تنازع کھڑا کر دیا ہے جہاں پرنس ولیم اور میگھن مارکل کے درمیان شدید اختلافات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔