• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: حوالات سےفرارہونے والا ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) حوالات کی سلاخیں  کاٹ کر فرار ہونے والا ایک ملزم تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ تھانہ رنگپورہ کے علاقہ تھانہ رنگپورہ کی حوالات کی سلاخیں کاٹ کر فرار ہونے والے ایک ملزم بلال کو پندرہ روز گزرنے کے باوجود  پولیس گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
تازہ ترین