• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو جھگڑا، میاں، بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں زخمی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) مشتعل میاں بیوی نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی ۔ تھانہ کورال کے علا قے غوری گارڈن میں ذیشان علی اور ازرم بی بی میں گھریلو نا چا قی اور بچے لے جا نے پر جھگڑے کے دوران فائر نگ سے دونوں میاں بیوی زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس وقوعہ کی اطلا ع مو صول ہو تے ہو ئے مو قع پر پہنچ گئی اور دونو ں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

تازہ ترین