• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وبا، شہریوں کو آکسیجن مفت اور فوری فراہم کی جائیگی، الخدمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الخدمت نے کورونا وباکی موجودہ صورتحال کے پیش نظرشہریوں کو آکسیجن کی مفت اور فوری فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،شہرکے تمام علاقوں میں قائم الخدمت ہیلپ سینٹرز پردن بھر آکسیجن کی دستیابی کے ساتھ شہر کے دو مقامات پر 24 گھنٹے آکسیجن سلنڈرز کی دستیابی کی بھی ہدایات کردی گئی ہیں،الخدمت کر اچی کا اہم اجلاس چیف ایگز یکٹو نوید علی بیگ کی صدارت میں منعقد ہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید