• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرونال پانڈیا کورونا میں مبتلا، 8 بھارتی کرکٹرز آئسولیٹ، ٹی ٹوئنٹی ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کرونال پانڈیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد منگل کو کولمبو میں سری لنکا اور بھارت کا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ایک دن کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ پانڈیا کے ساتھ رہنے والے آٹھ کھلاڑیوں کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ میچ منگل کی شب کھیلا جائے گا۔ جبکہ پوری بھارتی کرکٹ ٹیم کے پی سی آر ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید