ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 57 پیسے اضافے سے 161 روپے 90 پیسے پر بند ہوئی ہے۔
صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 171 روپے اضافے سے 93 ہزار 921 روپے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 50 پیسے اضافے سے 162 روپے ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوم کی مشترکہ جنگ ہے، سیاست سے زیادہ اہم ریاست ہے۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ ان کا خیال تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی توڑ پیدا کرسکتے ہیں، یہ بری طرح ناکام ہوچکےہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویلیو ایشن کے لیے ایک غیر ملکی کمپنی کا تقرر کیا تھا
جے یو آئی ف کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
وینزویلا میں سونے کی کان کے حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک ہوگئے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے ظاہر کی گئی امن اور مذاکرات کی خواہش، امریکا کے ایران کے عوام کے خلاف جارحانہ اور مجرمانہ رویّے سے متصادم ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پچھلے وزیراعلیٰ کا استعفیٰ منظور ہو پھر نیا وزیراعلیٰ منتخب ہو۔
میچ کے آخری لمحات انتہائی سنسنی خیز تھے
زلزلے کے جھٹکے باعث منفی درجۂ حرارت میں چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔
آج 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 821 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے واشنگٹن میں موجود ہیں جہاں اُن کی امریکی محکمہ خزانہ کے اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوئی ہے۔
دوسرے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 216 رنز بنا لیے تھے
معروف بھارتی نغمہ نگار و مصنف جاوید اختر نے افغان طالبان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو بھارت میں دیے گئے استقبالیے پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اس رویے پر ’شرمندگی‘ محسوس کررہے ہیں۔
سجل علی کے لہجے میں برہمی اور جھنجھلاہٹ صاف محسوس ہو رہی تھی
شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کو سیالکوٹ کے نواحی علاقے میں سپرد خاک کر دیا گیا
علاوہ ازیں مویشیوں کی ویکسین کی عدم دستیابی کی بھی شکایات سامنے آئی ہیں جس سے مویشی مالکان پریشان ہیں۔