مانچسٹر(نمائندہ جنگ) جاوید اکبر بھٹی مرحوم کی زوجہ،اورسالیسٹر محمدجاوید اکبر،محمد ندیم اکبر کی والدہ 75برس کی عمر میں رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں، مرحومہ نے دو بیٹے اور بیٹی سوگواران میں چھوڑ ی ہے ، ان کی نماز جنازہ پاکستان کے شہر قصور میں ادا کی گئی۔ پیر سید مزمل حسین جماعتی شاہ،سید علی رضا العابدی،ڈاکٹر لیاقت علی ملک،قاری جاوید اختر چشتی،سالیسٹر مقبول ملک،سالیسٹر طاھر انصاری،سالیسٹر مظہر اسلم،ملک منظور احمد،ملک غفور احمد،شہزاد ملک،ڈاکٹر رانا ثنا اللہ،بابا رضا علی،سالیسٹر سرفراز رائیے،سالیسٹر بلال بابر،برسٹر امجد ملک،سالیسٹر ندیم صادق،راجہ وسیم،سالیسٹر ندیم ملک،محمدآصف بٹ،عون علی،سالیسٹر الیاس گوندل، شہباز سرور،چوہدری یعقوب انور،سرفراز بھٹی،محبوب خان،نعیم ملک،فاروق احمد،قیصر بخاری،رانا خالد،ندیم چغتائی نے سالیسٹر محمد جاوید اکبر کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہارِ کیا اور مرحومہ کیلئے دعا ئےمغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی۔