کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ اے تھانے کی حدود پٹھان کالونی ملاربانی مسجد یوسی 3 کا رہائشی15 سالہ شاہ زیب ولد محمد ابراہیم ایک ماہ سے لاپتا ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر 513/2021 سائٹ اے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کےصدر محسن نقوی نے اے سی سی کے نئے ٹورنامنٹس کے حوالے سے پلان طلب کر لیا ہے، اُن کا کہنا ہے کہ کرکٹ کو ایشیا کے زیادہ سے زیادہ ممالک تک فروغ دینا چاہتے ہیں۔
بھارتی فلمساز انوراگ کشیپ نے بالی ووڈ میں فلم پروموشنز کو فضول خرچی اور دکھاوے سے تعبیر کیا ہے ۔
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ 60فیصد شقوں پر بحث مکمل ہوئی ہے، دو تین سوالات اٹھے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق ان افراد میں اسرائیلی وزیر دفاع، قومی سلامتی کے وزیر اور اسرائیلی آرمی چیف بھی شامل ہیں۔
مشہور بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ نے بتایا ہے کہ میرے جگر کا 22 فیصد حصہ نکال دیا گیا ہے۔
خاتون نے آن لائن بائیک سروس کے رائیڈر کی جانب سے مبینہ طور پر ہراسانی کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اپنی کہانی سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے بعد واقعہ وائرل ہوگیا۔
مجوزہ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ ترمیم کی منظوری کے بعد وزیر اعظم کے خلاف بھی دوران مدت فوجداری مقدمات میں کارروائی نہیں ہو سکے گی۔
خاتون زیورات کی دکان میں لوٹ مار کرنے کی نیت سے داخل ہوئی، مگر الٹا دکاندار کے ہاتھوں زبردست مار کھا بیٹھی۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا کام ہے متاثر کرنا مگر متاثر نہیں ہو رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ تھانوں میں تشدد، بدسلوکی اور قتل کی کھلی چھوٹ قابل مذمت ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹیوں کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس میں بل پر شق وار ووٹنگ متوقع ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 514 کم ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 193 روپے ہے۔
سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پی پی نے تہتر کے آئین پر کوئی قدغن نہیں آنے دی اور قربانی دی ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے صوبائی خودمختاری کے عزم کو دہرایا دیا۔ پیپلزپارٹی نے آئینی عدالت کے قیام کی تائید کی ہے۔
پاکستان نے تیسرے میچ کے لیے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔