• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے آٹھویں کانووکیشن کے سلسلہ میں اجلاس

لاہور (پ ر ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے آٹھویں جلسہ عطائے اسناد کی تیاریوں کے حوالے سے ایک جائزہ اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) کی زیر صدارت جامعہ کے بنک روڈ کیمپس میں منعقد ہوا۔
تازہ ترین