• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ہمارےقربانی کے جانور کے پیٹ میں بچہ تھا، ہمیں معلوم نہیں تھا۔ اس صورت میں ہمیں کیا کرناچاہیے تھا؟

جواب:۔ شرعی پہلو سے جانور کی ولادت کا وقت قریب ہو تو پھر اسے ذبح کرنا مکروہ ہوتا ہے ، لیکن اگر معلوم ہی نہ ہو تو کوئی گناہ نہیں ہے۔ ذبح کے بعد بچہ زندہ نکلے تو اسے بھی ذبح کردیا جائے اور ماں کی طرح اسے بھی استعمال میں لے لیا جائے اور اگر بچہ مرا ہوا نکلے تو وہ مُردار ہے۔

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین