• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکران کوسٹل ہائی پر گاڑی الٹنے سے نوجوان جاں بحق باپ اوربھائی زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)مکران کوسٹل ہائی وے پرگاڑی الٹنے سے نوجوان جاں بحق جبکہ باپ اور بیٹا زخمی ہوگئے لیویز کے مطابق تربت کا رہائشی ایان خان اپنے والد اور بھائی کے ہمراہ گاڑی میں پسنی سے تربت جا رہا تھا کہ گاڑی تیز رفتار ی کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایان خان موقع پر ہی جاں بحق جبکہ باپ اور بھائی زخمی ہو گئےلیویز نے لاش اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کیا۔
کوئٹہ سے مزید