• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی آگئی ہے۔

اولمپک کی میزبانی کرنے والےشہر ٹوکیو میں ہنگامی صورتحال میں مزید توسیع کئے جانے کا امکان ہے جبکہ اوساکا اور ٹوکیو کے تین قریبی ریجن میں بھی ہنگامی صورتحال نافذ کی جائے گی۔

چین سمیت کئی ملکوں میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ جاری ہے جبکہ چین میں گزشتہ روز کورونا کے 64 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سخت پابندیاں کام کر گئیں جبکہ سڈنی میں نئے کیسز میں کچھ حد تک کمی آ گئی ہے۔

تازہ ترین