کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی صورتحال تشویشناک ہونے کے باعث حالات سازگار ہونے تک مختلف ثقافتی سرگرمیاں ،تقریبات اور آرٹس کونسل کی تمام اکیڈمک کلاسز بند رہیں گی۔
اسلامک سالیڈریٹی گیمز میں پاکستان کے 2 باکسرز کو سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔
مہمان سری لنکن کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کیا۔
ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد میں پانی کا ذخیرہ 3فیصد سے بھی نیچے آگیا۔
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے کہا کہ دبئی کی معیشت میں 6 ماہ کے دوران 4.4 فیصد اضافہ ہوا، دبئی کی جی ڈی پی 241 ارب درہم تک پہنچ گئی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ 2006 میں لندن میں بے نظیر بھٹو شہید اور نواز شریف کے درمیان سائن ہونے والے چارٹر آف ڈیمو کریسی سے نہ صرف بانی پی ٹی آئی بلکہ مولانا فضل الرحمان اور اسفند یار ولی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں نے اتفاق کیا تھا۔
پانچویں حج کانفرنس اور نمائش جدہ میں شروع ہوگئی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے مطابق حج کانفرنس ونمائش 12 نومبر تک جاری رہے گی۔
سابق سینیٹر نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پر اپوزیشن جماعتوں کی خاموشی باعث تشویش ہے۔
سینیٹر فاروق ایچ نائیک27ویں آئینی ترمیم سے متعلق قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گے۔
جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے۔
دسویں تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ اختتام پذیر ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل کامیاب قرار پائے ہیں۔
لاہور کے علاقے رائیونڈ کے آرائیاں گاؤں میں خاتون نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔
ونڈ شیلڈ کی اندرونی اور بیرونی دونوں پرتیں چٹخ گئی ہیں، متاثرہ طیارے میں نئی ونڈ شیلڈ کی بجائے ایک گراؤنڈ طیارے پر لگی پرانی ونڈ شیلڈ نکال کر لگائی گئی۔
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) ، عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹرز شریک تھے۔
ایک تحقیق کے مطابق ذیابیطس کی ایک معروف دوا ورزش کے نتائج کو متاثر کرسکتی ہے۔ اس حوالے سے امریکی ریاست نیوجرسی کی رٹگرز یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک تحقیق کے مطابق ذیابیطس کے علاج میں عام طور پر استعمال ہونیوالی میٹفارمن نامی دوا ورزش کے فوائد کو کم یا متاثر کر سکتی ہے۔
ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کا نام تبدیل کرنے اور بلوچستان میں اسمبلی کی نشستیں بڑھانےکی تجویز پر حکومت نے وقت مانگ لیا۔