• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ایچ او کی وڈیو وائرل کرنے پر ایس ایچ او زمان ٹاؤن معطل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایس ایچ او زمان ٹائون ہمایوں خان کو 7گھنٹے بعد ہی معطل کر کے محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دیدیا گیا،ہمایوں خان نے سابق ایس ایچ او ملک عامرحسین کی برآمد ہونے والی چھالیہ ایک شخص کو فروخت کر نے سے متعلق سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل کردی تھی، ملک عامر حسین ، اہلکار دانیال سمیت آٹھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین