• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوم آزادی شایان شان طریقے سے منائیں گے، ثروت قادری

کراچی ( اسٹاف ر پو ر ٹر ) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ یوم آزادی ملک گیر سطح پر شایان شان طریقے سے منائیں گے، آزادی عظیم نعمت ہے جوطویل جدوجہد اور بڑی قربانیوں کے بعد ہمیں ملی ہے، کارکنان یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانے کیلئے ایس اوپیز پر عمل کرتے ہوئے کام کریں۔

تازہ ترین