• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاناما لیکس، شیخ رشید کی قومی اسمبلی میں تحریک التوا

400 Names In Panama Papers Sheikh Rashid Motion In National Assembly
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاناما لیکس میں مزید 400 نام آنے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے ۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاناما لیکس میں مزید 400 نام آنے پر پاناما اسکینڈل کو پاکستان کا سب سے بڑا اسکینڈل قرار دیا ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک التواء بھی جمع کرا دی گئی ہے ۔

تحریک التوء میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کی تمام کارروائی روک کر پاناما لیکس پر بحث کی جائے، پاناما لیکس پاکستان کا سب سے بڑا اسکینڈل بن چکا ہے۔
تازہ ترین