• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق اتوارکو چونترہ کے علاقہ میں فائرنگ سے محنت کش محمد سعید عمران جاں بحق ہوگیا۔پولیس نےمقتول کی نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرزہسپتال منتقل کردی ۔
اسلام آباد سے مزید