• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کسی مذہبی وسیاسی فرقہ واریت کامتحمل نہیں ہوسکتا،جماعت اہلحدیث

لاہور(وقائع نگار خصوصی)جماعت اہلحدیث پاکستان کے امیر حافظ عبدالغفارروپڑی ،ناظم اعلیٰ پروفیسر عبدالمجید ،سیاسی امور کے انچارج حافظ عبدالوھاب روپڑی ،پنجاب کے امیر حافظ عبدالوحید شاہد روپڑی اور مولانا شکیل الرحمن ناصر سمیت دیگر نے جماعتی رہنماو ں سے چوک دالگراں جام القدس میں اتحاد بین المسلمین پرگفتگو میں اتحادو اتفاق پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کسی قسم کی مذہبی و سیاسی فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔
تازہ ترین