غزہ حملوں میں شامل ایک اور اسرائیلی فوجی نے خودکشی کر لی
اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ حملوں میں شامل اسرائیل کے ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر کی بیماری میں مبتلا تھا۔