• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، روس اور یوکرینی نمائندوں کے درمیان بات چیت تعمیری رہی، اسٹیو وٹکوف

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین سہ فریقی مذاکرات شروع ہوگئے۔ 

اس حوالے سے امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے کہا کہ امریکا، روس اور یوکرینی نمائندوں کے درمیان بات چیت تعمیری رہی۔ روس اور یوکرین 314 قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوئے ہیں۔ 

امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ یوکرین جنگ بندی کےلیے اہم کام ابھی باقی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں سہ فریقی مذاکرات جاری رہیں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید